موسمِ سرما کا عرصہ کم ہونے کا انکشاف، ماہرین کی تشویشناک تحقیق
موسمِ سرما کا عرصہ کم، صرف ڈیڑھ سے دو ماہ رہ جانے کا انکشاف
لندن یونیورسٹی سے منسلک ماہرین آب وہوا نے تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ اگلے 40، 50 سال میں بیشتر ممالک میں موسم سرما کا عرصہ صرف ڈیڑھ دو ماہ رہ جائے گا۔ ماہرین کے مطابق بڑھتی گرمی کرہ ارض کے بقیہ علاقوں کی نسبت قطب شمالی و جنوبی میں درجہ حرارت چار گنا زیادہ رفتار سے بڑھا رہی ہے۔ خط استوا پر چلتی ان قطبی سرد ہواؤں کا زور بھی کم ہو چکا ہے جو پاکستان سمیت کئی ملکوں میں سردیاں لاتی ہیں۔ ، اسی لیے پاکستان کے علاوہ کئی ممالک میں گرمیوں کا دورانیہ بڑھ جبکہ سردی کا گھٹ رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق مستقبل میں موسم گرما سات آٹھ مہینے تک چلے گا۔ ، موسموں کی یہ تبدیلی نظام خوراک پر سب سے زیادہ بْرے یا اچھے اثرات مرتب کرے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ماہرین
درجہ حرارت
موسمِ سرما کا عرصہ کم
لندن یونیورسٹی
کئی ممالک
بیشتر ممالک میں موسم سرما
تبصرے
Please keep the discussion respectful.