میٹرک کی سطح پر دو نئے تعلیمی گروپس شامل کرنے کی تجویز
ملک بھر میں میٹرک کی سطح پر 2 نئے تعلیمی گروپ شامل کرنے کی تجویز
ملک بھر میں میٹرک کی سطح پر دو نئے تعلیمی گروپس شامل کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، میٹرک کی سطح پر ٹیکنیکل اور زراعت پڑھانے کی تجویز ہے۔ میٹرک کی سطح پر 2 نئے تعلیمی گروپس سے متعلق آئی بی سی سی کا مشاورتی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ جس میں مضامین کی گروہ بندی اور اعلیٰ تعلیم کے متبادل راستوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ آئی بی سی سی کا اجلاس 23 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں انٹر میں پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ گروپس میں داخلے کی اہلیت پر بھی غور ہوگا۔ اجلاس میں میٹرک کی سطح پر متبادل مضامین کے مساوات پر مشاورت کی جائے گی اور غیر ملکی تعلیمی اسناد کی مساوات سے متعلق بھی فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں جنرل اور ووکیشنل ٹریننگ کی تعلیم سے متعلق بھی گفتگو کی جائے گی۔ جبکہ میٹرک ٹیکنیکل اور زراعت میں کرنے والے طلبا کے میڈیکل اور انجینئرنگ داخلے سے متعلق بھی غور کیا جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
زراعت
آئی بی سی سی
غیر ملکی تعلیمی اسناد
پری میڈیکلپری انجینئرنگ
مضامین
میٹرک کی سطح
میٹرک ٹیکنیکل
پری میڈیکل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.