پنجاب پراپرٹی قانون پر لاہور ہائیکورٹ کے سنگین تحفظات
عدالت کا پنجاب حکومت کے پراپرٹی سے متعلق بنائےگئے قانون پر تحفظات کا اظہار
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کے پراپرٹی سے متعلق بنائےگئے قانون پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ لاہورہائیکورٹ میں پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ،چیف جسٹس عالیہ نیلم نےپنجاب حکومت کےپراپرٹی سےمتعلق بنائےگئےقانون پرتحفظات کا اظہارکرتے ہوئے6 درخواستوں پر اعترضات ختم کردئیے۔ عدالت نےسرکاری وکیل سےاستفسارکرتےہوئےکہایہ کیا مذاق ہورہا ہے،یہ پٹواری اوراے سی کوجج بننےکا شوق چڑھا ہے۔ ،ایک معاملہ سپریم کورٹ میں زیرالتوا ہےتو پٹواری کیسےکارروائی کرسکتا ہے،کیا پاکستان اب جنگل بن گیاہے۔ ،جوپٹواری اور تحصیل دار جعلی دستاویزات تیارکرتا ہےوہی جائیدادوں کا فیصلہ کریگا،ہم یہ ظلم نہیں ہونے دیں گے۔ ،اے سی اور پٹواری کوجج بننےکا اتنا شوق ہےتوامتحان دیکر سسٹم کا حصہ بنیں،آپکا پیرا کیا کررہا ہے کیا اب پیرا لوگوں کوڈگریاں دےگا۔ ،یہ قانون کس نےبنایا ہے ؟کیا کسی قانونی دماغ سے مشاورت کی ؟آپ نے ٹریبونلز بنائے مگر وہ بھی صرف آنکھوں کا دھوکہ ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Hindi news
latest news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
سپریم کورٹ
لاہور ہائیکورٹ
عدالت
سرکاری وکیل
چیف جسٹس عالیہ نیلم
تحفظات کا اظہار
اے سی اور پٹواری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.