فائیو جی نیلامی پاکستان: پی ٹی اے کا رمضان سے پہلے بڑا فیصلہ
پی ٹی اے کا رمضان سے پہلے فائیو جی کی نیلامی کا اصولی فیصلہ
پاکستان میں فائیو جی کی لانچنگ سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے،جہاں پی ٹی اے نے رمضان سے پہلے فائیو جی کی نیلامی کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی اے نےگفتگو میں کہا کہ پاکستان میں فائیو جی سروس کا اجرا اب دور نہیں ہے، فائیوجی اسپیکٹرم کی نیلامی کےلیےتیاریاں مکمل ہیں۔ ،رمضان سےپہلےفائیوجی اسپیکٹرم کی نیلامی کیلئے حکومت سے درخواست کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی اے نےمزیدکہا انفارمیشن میمورنڈم آئندہ دس پندرہ روزمیں جاری کردیا جائےگا۔ ، انفارمیشن میمورنڈم کےاجرا کےبعد ٹیلی کام آپریٹرز کےپاس 45 دن ہوں گے،۔ یکم جنوری تک انفارمیشن میمورنڈم جاری ہونے پر 15 فروری کو فائیو جی کی نیلامی ہوسکتی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
latest news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
russia news today. mlb lockout news
google news
پی ٹی اے
چیئرمین پی ٹی اے
نیلامی
چیئرمینیکم جنوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.