توشہ خانہ ٹو کی سزا 190 ملین پاؤنڈ کیس کے بعد شروع ہوگی، عطا تارڑ
توشہ خانہ ٹو کی سزا 190 ملین پاؤنڈ کی سزا کی مدت ختم ہونے کے بعد شروع ہوگی: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ٹو کی سزا 190 ملین پاؤنڈ کی سزا کی مدت ختم ہونے کے بعد شروع ہوگی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 14 سال کی سزا ختم ہو گی۔ تو اس کے بعد 17 سال کی سزا شروع ہو گی، فراڈ کے تحت تحائف کی قیمت کم لگوائی گئی۔ ، فیصلہ انصاف پر مبنی ہے، تحائف کی قیمت کم لگوا کر سرکار کو کم رقم دی گئی۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ سٹیٹ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا کر تحائف اپنی ذات کے لیے رکھ لیے۔ ، بشریٰ بی بی نے تحائف روک لیے اور مالی فائدہ لیا، 3 کروڑ اور 7 کروڑ کا سٹیٹ کو نقصان پہنچایا۔ ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 10 سال اور 7 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
abc news
google news
عطا تارڑ
بشریٰ بی بی
تحائف
، بانی پی ٹی آئی
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.