پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی نجکاری: سرمایہ کاروں کیلئے اہم تفصیلات
پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی نجکاری کیلئے بولی کل ہوگی
پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی نجکاری کیلئے بولی کل اسلام آباد میں ہوگی۔ کامیاب بولی دہندہ کو باقی 25 فیصد حصص خریدنے کیلئے 90 دن کی مہلت دی جائے گی۔ ممکنہ نئے سرمایہ کار کو 5 سال میں 80 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔ 75 فیصد حصص کی رقم کا ساڑھے 92 فیصد پی آئی اے میں سرمایہ کاری کیلئے استعمال ہوگا۔ ساڑھے 7 فیصد رقم حکومت کو منتقل کی جائے گی۔نجکاری کمیشن بورڈ پہلے ریزرو پرائس کی منظوری دے گا جس کے بعد کابینہ کمیٹی نجکاری سے حتمی منظوری لی جائے گی۔ پری کوالیفائیڈ بڈرزگروپس صبح پونے 11 بجے سے سوا 11 بجے تک اپنی اپنی بڈز جمع کرائیں گے ۔ ساڑھے تین بجے میڈیا کی موجودگی میں سیل بند بولیاں کھولی جائیں گی۔ حکام نجکاری کمیشن کے مطابق ریزرو پرائس سے زائد ہونے کی صورت میں بڈ اوپن کی جائے گی۔ کم بولی کی صورت میں سب سے زیادہ بولی دہندہ کو قیمت میچ کرنے کا موقع دیا جائے گا۔ کامیاب بولی دہندہ کو باقی 25 فیصد حصص خریدنے کیلئے 90 دن کی مہلت دی جائے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پی آئی اے
پری کوالیفائیڈ بڈرز
حکام نجکاری کمیشن
کم بولی
کامیاب بولی
ریزرو پرائس کی منظوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.