اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے تیار، سیاسی استحکام اولین ترجیح: وزیراعظم
اپوزیشن کو پہلے بھی بات چیت کی دعوت دی اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا اپوزیشن کو پہلے بھی بات چیت کی دعوت دی اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی، سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ، وزیراعظم نے ملک میں زرمبادلہ کےذخائر مستحکم ہونے پر اطمینان کا اظہارکیا،اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کےحالیہ فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ ،وزیراعظم نے اپنے غیرملکی دوروں اور عالمی رہنماؤں سے ہونے والی ملاقاتوں پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔ وزیراعظم اپوزیشن کےساتھ مذاکراتی عمل آگے بڑھانےکےخواہاں،اپنےعزائم کابینہ ارکان کے سامنے رکھ دیئے۔ ، کہا کہ اپوزیشن کوپہلے بھی بات چیت کی دعوت دی تھی،اب بھی سیاسی استحکام کی خاطر مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔ ،وفاقی کابینہ نےفیلڈمارشل کو سعودی ایوارڈ ملنے پرمسرت کا اظہار کیا،بڑے سعودی اعزاز کو پوری قوم کا فخر قرار دیا۔
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
مذاکرات
عالمی رہنماؤں
مذاکراتی عمل
وزیراعظم اپوزیشن
فیلڈمارشل کو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.