بھارت کیخلاف کامیابی اخلاقی فتح بھی ہے: بلاول بھٹو زرداری
بھارت کیخلاف کامیابی پاکستان کی جنگی ہی نہیں اخلاقی فتح بھی ہے: بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے ملکی خودمختاری کا بھرپوردفاع کیا۔ ، بھارت کیخلاف کامیابی جنگی ہی نہیں اخلاقی فتح بھی ہے۔کیڈٹ کالج پٹارو میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کیڈٹس سے کہا آج بھی پاکستان ، معاشی دباؤ سمیت مختلف چیلنجز کاسامنا کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل کا پاکستان ان لوگوں کے ہاتھوں تعمیر ہوگا جو شارٹ کٹ کی بجائے دیانت داری، ذاتی مفاد کے بجائے خدمت، اور آسانی کے بجائے ہمت کو ترجیح دیتے ہیں۔ افواج پاکستان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے کہا کہ بھارتی حملے کے جواب میں مسلح افواج نے پیشہ ورانہ مہارت اور یکجہتی کے ذریعے واضح کامیابی حاصل کی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مسلح افواج
بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.