کراچی میں آن لائن انویسٹمنٹ فراڈ، عالمی گروہ بے نقاب
کراچی میں آن لائن انویسٹمنٹ فراڈ میں ملوث عالمی گروہ بے نقاب
کراچی میں آن لائن انویسٹمنٹ فراڈ میں ملوث عالمی گروہ بے نقاب ہوگیا۔ وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار کا کہنا ہے کہ این سی سی آئی اے نے 15 غیرملکیوں اور 19 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا۔ ملزمان سےغیر قانونی گیٹ وے ایکس چینج، ہزاروں انٹرنیشنل سمزبرآمد ہوئیں۔ ملزمان کرپٹواور فاریکس میں سرمایہ کاری کا جھانسہ دیتے تھے۔ ضیا لنجار نے کہا کہ گزشتہ دنوں ایک کال سینٹرپرچھاپہ مارا، غیرملکی باشندوں کو پکڑا جو غیرقانونی کال سینٹر چلارہے تھے۔ ، فراڈ میں انٹرنیشنل کارٹل ملوث ہیں، مزیدتحقیقات کی ضرورت ہے۔ گرفتار ملزمان کال سینٹر سے 60 ملین ڈالرز سے زائد یہ ٹرانزیکشن کررہے تھے۔ وزیرداخلہ سندھ نے کہا کہ ملزمان ٹیلی گرام ایپ کے ذریعے یہ پورٹل چلارہے تھے، جوبھی فراڈ ہورہا ہے اس میں انٹرنیشنل کارٹیل ملوث ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
today news paper
epaper today
India
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
google news
غیر قانونی
کراچی
پاکستانی شہریوں
عالمی گروہ بے نقاب
وزیرداخلہ سندھ
گروہ بے نقاب
گیٹ وے
کرپٹواور فاریکس
ضیا لنجار
انٹرنیشنل
کال سینٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.