قائداعظم کی زندگی قانون کی بالادستی کی روشن مثال تھی، محسن نقوی
قائداعظم کی زندگی قانون کی بالادستی اور حق گوئی کی روشن مثال تھی: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قائد اعظم کی زندگی قانون کی بالادستی اور حق گوئی کی روشن مثال تھی۔ بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قائد اعظم نے اصول پسندی، دیانت اور بے مثال جدوجہد سے تاریخ کا رخ موڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کی زندگی قانون کی بالادستی اور حق گوئی کی روشن مثال تھی۔ ، برصغیر کے مسلمانوں کے سیاسی، سماجی اور معاشی حقوق کے تحفظ کیلئے قائدِ اعظم کی تاریخ ساز جدوجہد کو سلام ہے۔ ، ناقابل یقین محنت اور غیر متزلزل عزم سے قائدِ اعظم نے قیام پاکستان کی جدوجہد کو منظم تحریک میں بدلا۔ ان کا کہنا تھا کہ قائداعظم ؒ نے مسلمانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا اور آزاد مسلم ریاست کے خواب کو عملی تعبیر دی۔ ، قائداعظم نے ریاست کو قانون، مساوات اور مذہبی آزادی کی بنیادوں پر استوار کرنے کا واضح وژن دیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
قائداعظم
محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
قائد اعظم محمد علی جناح
بانی پاکستان
خراج عقیدت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.