افواج پاکستان کی قیادت میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب
افواج پاکستان نے فیلڈ مارشل کی قیادت میں دشمن کے چھکے چھڑا دیئے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان نے فیلڈ مارشل کی قیادت میں دشمن کے چھکے چھڑا دیئے۔ ، ہماری فضائی افواج نےبھارت کے 7جہاز گرائے جبکہ نے 8ویں جہاز کو بری طرح نقصان پہنچایا۔ وزیراعظم ہاؤس میں کرسمس کی خصوصی تقریب سجائی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا مسیحی برادری نے ملکی دفاع اور قومی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ افواج پاکستان نے فیلڈ مارشل کی قیادت میں دشمن کے چھکےچھڑا دیئے۔ ہماری فضائی افواج نے بھارت کے 7 جہاز گرائے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں، خصوصاً مسیحیوں کا انتہائی قابل قدر اور تاریخی کردارہے، مسیحی برادری کے کردار کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں۔ ، اقلیتوں نے تعلیم، دفاع پاکستان اور زندگی کے ہر مرحلے میں شاندار کردار اداکیا۔ وطن پر لہو نچھاور کرنے والے مسیحی بھائیوں کو سلام پیش کرتاہوں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قائداعظم نے اپنے خطبوں میں واضح کہا پاکستان میں ہرایک کوپوراقانونی حق حاصل ہوگا۔ ، اقلیتوں کو اپنی عبادت گاہوں میں جاکر بلاخوف وخطر عبادت کا کہاگیا، مسلم لیگ ن کے ادوار میں نوازشریف نے اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری کی۔ نوازشریف نے ہندوؤں اور مسیحیوں کے تہواروں میں شمولیت کی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
، وزیراعظم
نوازشریف
افواج پاکستان
وزیراعظم ہاؤس
تہواروں
مسیحی بھائیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.