نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلیٰ حکومتی و سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلیٰ حکومتی اورسیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ
وزیراعظم کی مذاکرات کی دعوت پراپوزیشن کی آمادگی،نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی پھرسےمتحرک ہوگئی۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نےاعلیٰ حکومتی اور سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ کیا ہے۔ فواد چوہدری کی سربراہی میں کمیٹی صدرمملکت، وزیراعظم، مولانا فضل الرحمان سےملےگی۔ کمیٹی سیاسی رہنماؤں کوکوٹ لکھپت جیل میں قیدپی ٹی آئی رہنماوں کی رہائی پرآمادہ کرےگی،۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے رکن فواد چوہدری نےوزیراعظم سےملاقات کیلئے وقت مانگ لیا۔ فواد چوہدری کی جانب سےصدرمملکت سے ملاقات کیلئے ایوان صدر سے بھی رابطے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ فواد چوہدری نے گفتگو میں کہا ہماری تحریک کو گزشتہ تین ہفتے میں ناقابل یقین کامیابی ملی ہے۔ ،سیاسی درجہ حرارت کم کرنے،ہم آہنگی فضا پیدا کرنےکیلئےسب سےملیں گےؤ ،کمیٹی امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اور پیر پگارا سےبھی ملاقات کرےگی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیراعظم
مولانا فضل الرحمان
فواد چوہدری
سیاسی درجہ حرارت
رابطوں کا فیصلہ
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی
امیرجماعت
پیر پگارا
کوششیں
وقت مانگ
صدرمملکت، وزیراعظم،
سیاسی شخصیات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.