چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعظم سے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعظم سے مذاکرات اور ملاقات کے دعوے کو مسترد کردیا
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیر اعظم شہباز شریف سے مذاکرات اور ان سے ملاقات کے دعوے کو مسترد کردیا ۔ بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم کے کو آرڈی نیٹر اختیار ولی کے مذاکرات سے متعلق بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 10 دنوں یا پورے سال میں وزیراعظم سے ان کا کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ ، اگر رابطہ ہوا یا انھوں نے کوئی رابطہ کیا تو عوام کو ضرور بتائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بات چیت ایک اہم معاملہ ہے، مذاکرات پر غیر سنجیدہ گفتگو نہ کریں تاکہ حالات مزید خراب نہ ہوں۔ واضح رہے گزشتہ روز جیو نیوز کے مارننگ شو 'جیو پاکستان' میں اختیار ولی خان نے دعویٰ کیا تھا کہ 10روز میں بیرسٹر گوہر نے 3 مرتبہ وزیراعظم سے مذاکرات کے لیے منت کی تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم
بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
دعوے کو مسترد کردیا
غیر سنجیدہ گفتگو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.