کے پی وزراء کی گفتگو برداشت کرنا ہمارا ظرف ہے: عظمیٰ بخاری
کے پی وزراء کی گفتگو برداشت کرنا ہمارا ظرف ہے: عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وزرا نے جو رویہ اسمبلی میں اپنایا وہ سب کے سامنے ہے، ۔ یہ ہمارا ظرف ہے کہ وہ اب تک پنجاب میں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پاکستان کے شہری ہیں، ان کا بھی ملک ہے۔ ، ہم نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو خوش آمدید کہا، پنجاب اسمبلی میں ان لوگوں کو داخلے کی اجازت ملی جن کا نام لسٹ میں شامل تھا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بغیر لسٹ کے لوگوں کو پنجاب اسمبلی میں گھسایا گیا۔ ، جو اپنے دور میں ٹریننگ لیتے رہے ان کو کوڑا اٹھانے پر بھی اعتراض ہے، خزانے عوام پر خرچ کرنے کیلئے ہوتے ہیں۔ ،اگرکسی کو اعتراض ہے تو ہم کیا کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی وزراء نے جس قسم کی زبان استعمال کی، ہماراظرف ہے کہ یہ اب تک پنجاب میں موجود ہیں،۔ قبضہ مافیا کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں ہوں گی، صحافیوں پر اسمبلی کے گارڈز کے تشدد کی مذمت کرتی ہوں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
عظمیٰ بخاری
میڈیا سے گفتگو
صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری
قبضہ مافیا
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.