دریائے چناب پر بھارت کا نیا منصوبہ، سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قرار
دریائے چناب پر بھارت کا نیا منصوبہ، سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قرار
پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے دریائے چناب پر بھارت کے دلہستی اسٹیج ٹو ہائیڈور پاور پن بجلی منصوبے کی شدید مذمت کرتے ہوئے منصوبے کو سندھ طاس معاہدے کی سنگین خلاف ورزی قراردیا۔ سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں یہ متنازع بھارتی منصوبہ پاکستان کے آبی حقوق پر براہ راست حملہ ہے۔ ، جبکہ سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قوانین اور علاقائی امن کے بھی خلاف ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ دریائے چناب پر کسی بھی نئے بھارتی منصوبے سے پاکستان کی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہوں گے۔ اور دلہستی اسٹیج ٹو منصوبہ دفاعی اور تزویراتی اعتبار سے بھی پاکستان کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
سینیٹر شیری رحمان
طاس معاہدے
متنازع بھارتی منصوبہ
پاور پن بجلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.