نواز شریف اور مریم نواز دبئی پہنچ گئے، لندن روانگی کا امکان
صدرمسلم لیگ ن نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دبئی پہنچ گئے
صدرمسلم لیگ ن نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دبئی پہنچ گئے۔ پارٹی ذرائع کےمطابق میاں نواز شریف اور مریم نواز دبئی میں 2 روز قیام کریں گے۔ ،میاں نواز شریف کی دبئی قیام کے بعد لندن روانگی بھی متوقع ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ میاں نواز شریف اگلے ماہ ہونےوالی نواسےجنید صفدر کی شادی کے سلسلہ میں دبئی کےمہمانوں کو دعوت نامے دیں گے۔ خیال رہے میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز گزشتہ روز جاتی امراء سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Hindi news
news headlines
headlines
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
میاں نواز شریف
مہمانوں
جنید صفدر
دبئی پہنچ گئے
صدرمسلم لیگ ن نوازشریف
ن نوازشریف
جاتی امراء
دعوت نامے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.