بلدیاتی انتخابات پنجاب، الیکشن کمیشن کی تاریخ کا انتظار ہے: عظمیٰ بخاری
الیکشن کمیشن جب تاریخ دے گا بلدیاتی انتخابات کروا دیں گے، وزیر اطلاعات پنجاب
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نےکہا ہے کہ الیکشن کمیشن جب تاریخ دےگا بلدیاتی انتخابات کروا دیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پنجاب اسمبلی میڈیاگیلری میں گفتگو کرتےہوئےکہا ڈور کے غلط استعمال سے بسنت کے تہوار کو نقصان پہنچا۔ ،اگر 6، 7 اور 8 فروری کے علاؤہ کوئی پتنگ اڑائے گا تو اسے قانون کےمطابق سزا ملے گی،اس تہوارکو ہم نے ہی خراب کیا ہم ہی ٹھیک کریں گے۔ عظمیٰ بخاری نے مزید کہا 2027 میں نوازشریف کینسراسپتال مکمل کام شروع کردےگا۔ ،اس اسپتال میں کسی بھی اسٹیج کےکینسرکےمریض کونہ نہیں کی جائےگی۔ ،مریم نوازہیلتھ کلینکس بھی اپناکام کر رہے ہیں،ان کلینکس میں 16ہزارسرجریزکی جاچکی ہیں۔ ،پچھلےدورحکومت میں ادویات کی فراہمی بندکردی گئی تھی،وزیراعلی پنجاب کے حکم۔پر گھروں کی دہلیز پر ادویات فراہم کی جا رہی ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
عظمیٰ بخاری
الیکشن کمیشن
وزیر اطلاعات پنجاب
،پچھلےدورحکومت
ادویات فراہم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.