این اے 130 نواز شریف کی کامیابی درست قرار، یاسمین راشد کی درخواست خارج
این اے 130: نواز شریف کی کامیابی درست قرار، یاسمین راشد کی درخواست خارج
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست خارج کر دی۔ ذرائع کے مطابق یاسمین راشد کی جانب سے نواز شریف کی کامیابی کو چیلنج کیا گیا تھا، ۔ جس پر الیکشن ٹریبونل کے جج رانا زاہد محمود نے فیصلہ سنایا۔ فیصلے میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست کو تکنیکی بنیادوں پر خارج کرتے ہوئے این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کو برقرار رکھا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس فروری میں ہونے والے عام انتخابات میں لاہور کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف نے 1 لاکھ 71 ہزار 24 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی تھی۔ جبکہ آزاد امیدوار کے طور پر انتخابی میدان میں اترنے والی یاسمین راشد نے 1 لاکھ 15 ہزار 43 ووٹ حاصل کیے تھے،۔ بعد ازاں ڈاکٹر یاسمین راشد نے انتخابی نتائج کو چیلنج کیا تھا جسے الیکشن ٹریبونل نے مسترد کر دیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
الیکشن کمیشن
آزاد امیدوار
یاسمین راشد
ڈاکٹر یاسمین راشد
درخواست خارج
جج رانا زاہد محمود
تکنیکی بنیادوں
الیکشن ٹریبونل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.