واپڈا: سستی پن بجلی کی پیداوار سے نیشنل گرڈ کو بڑا ریلیف
سال 2025 میں سستی پن بجلی کی پیداوار 33 ارب 12 کروڑ یونٹ ریکارڈ
واپڈا کے مطابق سال 2025 میں نیشنل گرڈ کو 33 ارب 12 کروڑ یونٹ سستی پن بجلی مہیا کی گئی ۔ پن بجلی کی قیمت 3 روپے 93 پیسے فی یونٹ ہے۔ آئندہ سال دیامربھاشا اور داسو کے مین ڈیمز پر آر سی سی بچھانے کا کام ہوگا۔ واپڈا کے آٹھ زیرتعمیر منصوبوں کی تکمیل سے پانی ذخیرے کی صلاحیت میں نو اعشاریہ سات ملین ایکڑ فٹ اضافہ ہوگا۔ واپڈا نے 2025 میں آبی وسائل اور پن بجلی کے شعبوں میں حاصل اہداف سے متعلق اعداد و شمارجاری کردیئے۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں نیشنل گرڈ کو 33 ارب 12 کروڑ یونٹ سستی پن بجلی مہیا کی گئی ۔ نیشن ل گرڈ کو فراہم کی گئی واپڈا پن بجلی کی قیمت تین روپے 83 پیسے فی یونٹ ہے۔ تربیلا پن بجلی گھر نے 14 ارب 30 کروڑ یونٹ ، تربیلا فور توسیعی منصوبے نے 5 ارب 60 کروڑ یونٹ جبکہ غازی بروتھا نے نیشنل گرڈ کو 6 ارب 50 کروڑ یونٹ بجلی فراہم کی۔ منگلا نے نیشنل گرڈ کو 3 ارب 60 کروڑ یونٹ ، وارسک نے 77 کروڑ یونٹ اور چشمہ پن بجلی گھر نے 79 کروڑ یونٹ پن بجلی فراہم کی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
سستی پن بجلی کی پیداوار
مین ڈیمز
دیامربھاشا اور داسو
واپڈا
تربیلا پن بجلی گھر
نیشنل گرڈ
غازی بروتھا
چشمہ پن بجلی گھر
سستی پن بجلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.