پنجاب میں طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ، نجی اداروں کے طلبہ بھی شامل
پنجاب میں نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے 2025 کو تعلیم کی بہتری کیلئے اقدامات کا سال قرار دیتے ہوئے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں کے طلباء کو بھی ہزاروں کی تعداد میں لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرتعلیم پنجاب نے سال2025 میں محکمہ تعلیم کی کارکردگی کے حوالے سے کہا کہ گزشتہ سال کی طرح 2025 بھی تعلیم کی بہتری کیلئے اقدامات کا سال رہا۔ رانا سکندر حیات کا کہنا تھا تعلیمی اداروں میں 20 لاکھ گھوسٹ انرولمنٹ ختم کی، 26 ہزار اساتذہ کی ریشنلائزیشن سے ٹیچر شارٹیج پر قابو پایا۔ ، سلیبس ریفارمز پر تاریخی کام ہوا، امتحانی اصلاحات لائے اور بورڈز کو ای مارکنگ پر منتقل کیا گیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پنجاب حکومت نے ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن پر فوکس کیا۔ ، 10ہزار اسکولوں میں ای سی ای رومز بنائے جبکہ روزانہ 11 لاکھ طلبہ و طالبات کو نیوٹریشن پروگرام سے مستفید کروایا جا رہا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Current Affairs
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
رانا سکندر حیات
وزیر تعلیم پنجاب
نیوٹریشن پروگرام
ٹیچر شارٹیج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.