بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس 21 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس 21 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنےکا کیس 21 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنےکا کیس 21 جنوری کوسماعت کیلئےمقرر کر دیا گیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نےگزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا،۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی فریقین کو جواب جمع کرانےکی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نےکہا ہےکہ اڈیالہ جیل حکام پہلے ہی اپنا جواب جمع کرا چکے ہیں۔ ، دیگر فریقین بھی اپنا جواب جمع کرائیں، عدالت نے آئندہ کے لئے کیس 21 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.