وزیراعظم کی خوشخبری: ناشپا بلاک میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت

وزیراعظم کی خوشخبری: ناشپا بلاک میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت

وزیراعظم کی ناشپا بلاک میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس منعقد ہوا،۔ جس میں پیٹرولیم اور گیس سیکٹر کے روڈمیپ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ کے علاقے میں واقع ناشپا بلاک میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لیے ہیں،۔ ان ذخائر سے یومیہ 4100 بیرل تیل نکالا جا سکے گا۔ وزیراعظم نے اس اہم کامیابی پر قوم کو مبارکباد دی اور کہا کہ گھر یلو صارفین کو پچھلے سال کی نسبت بہتر پریشر کے ساتھ گیس مہیا کی جا رہی ہے،۔ آر ایل این جی کے کنکشنز پر تیزی سے کام جاری ہے،350،000 کنکشنزکا ہدف ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیوا گیس فیلڈ اور بٹانی گیس فیلڈ کیلئے پائیپ لائنز کو کمیشن کیا جا چکا ہےؤ ، ملک میں تیل وگیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہماری ترجیحات میں شامل ہونی چاہیےؤ ، پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدکی مد میں خرچ ہونے والا زرمبادلہ بچایا جاسکے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.