پنجاب میں نرسنگ کی مفت تعلیم کا خاتمہ، نئی پالیسی جاری
پنجاب حکومت نےسرکاری کالجزمیں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم کردی
محکمہ صحت پنجاب نےنرسنگ تعلیم کی نئی پالیسی جاری کردی۔ پنجاب حکومت نےسرکاری کالجزمیں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم کردی،نئی پالیسی کےتحت نرسنگ طالبات ہزاروں روپےفیس اداکرکےتعلیم حاصل کریں گی۔ ،ماہانہ وظیفہ بھی ختم،سرکاری ہاسٹل کے واجبات بھی ادا کرنا ہونگے، انٹرمیڈیٹ میں 50 فیصد نمبرز کی حامل طالبات نرسنگ میں داخلے کی اہل ہونگی۔ نرسنگ کالجزمیں داخلہ کیلئے پنجاب کے ڈومیسائل کی شرط لازم قرار دی گئی،شاہدرہ ٹیچنگ اسپتال کے نرسنگ کالج میں صرف مرد طلبا داخل ہونگے۔ ،پنجاب بھر کے سرکاری نرسنگ کالجز میں مارننگ کی3100،تین ہزار ایوننگ شفٹ میں مختص کردی گئی ہے۔ ٹیچنگ اسپتالوں سے منسلک نرسنگ کالجز میں مارننگ اور ایوننگ شفٹ میں 100، 100 سیٹیں مختص کی گئیں ہیں۔ ،جبکہ ڈسٹرکٹ اسپتالوں سےمنسلک نرسنگ کالجزمیں 50، 50 سیٹیں دونوں شفٹوں کیلئے مختص کیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
پنجاب حکومت
محکمہ صحت پنجاب
ٹیچنگ اسپتالوں
مفت تعلیم ختم کردی
نرسنگ تعلیم
ڈومیسائل کی شرط لازم
ڈسٹرکٹ اسپتالوں
نرسنگ کالجز
فیس ادا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.