ملٹری آپریشن کی اجازت نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
صوبائی حکومت کسی بھی ملٹری آپریشن کی اجازت نہیں دے گی: سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کسی بھی ملٹری آپریشن کی اجازت نہیں دے گی۔ صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں اور ہر مکتبہ فکر کے نمائندوں پر مشتمل گرینڈ امن جرگہ منعقد کیا گیا۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ امن جرگے میں متفقہ طور پر 15 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی، 15 نکاتی ایجنڈے میں واضح کیا گیا کہ ملٹری آپریشن کسی بھی مسئلے کا حل نہیں۔ وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت کا بھی یہی واضح موقف ہے کہ ملٹری آپریشن مسائل کا حل نہیں۔ ، بند کمروں میں کیے گئے فیصلے صوبے پر مسلط کیے گئے تو تمام سٹیک ہولڈرز میں تشویش پیدا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ایک فرد یا ایک ادارہ زور زبردستی صوبے پر فیصلے مسلط نہیں کر سکتا،۔ زبردستی فیصلوں کے نتائج وہ نہیں ہوں گے جو فیصلہ کرنے والے چاہتے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
صوبائی کابینہ
صوبائی حکومت
ملٹری آپریشن
سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
بند کمروں
زبردستی فیصلوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.