اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: کاغذات نامزدگی کی اسکرونٹی مکمل
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی اسکرونٹی کا مرحلہ مکمل
اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کیلئےکاغذات نامزدگی کی اسکرونٹی کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ،کاغذات منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائرکرنے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا۔ ،الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیئے مانیٹرنگ ٹیم کو ایک روزہ تربیت بھی دے دی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کیلئےمانیٹرنگ ٹیم کے بائیس افسران کو انتخابی مہم کیلئے ضابطہ اخلاق سےمتعلق آگاہ کیا گیا۔ ،مانیٹرنگ عملےکو الیکشن قانون، ممکنہ خلاف ورزیوں اور اختیارات سےمتعلق آگاہ کیاگیا ۔ شیڈول کےمطابق بلدیاتی کاعذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے سے متعلق اپیلیں دس جنوری تک دائر کی جا سکیں گی۔ ،اپیلٹ اتھارٹی اپیلوں پر فیصلے بارہ سے پندرہ جنوری تک کرے گی،بلدیاتی امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست سولہ جنوری کو شائع ہو گی۔ جبکہ کاغذات نامزدگی سترہ جنوری تک واپس لئے جا سکیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news today
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
الیکشن کمیشن
بلدیاتی انتخابات
کاغذات نامزدگی
اسکرونٹی کا مرحلہ مکمل
مانیٹرنگ عملے
بلدیاتی کاعذات نامزدگی
اپیلٹ اتھارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.