نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کا معاملہ، طالبہ کو ہوش آ گیا

نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کا معاملہ، طالبہ کو ہوش آ گیا

نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کا معاملہ، طالبہ کو ہوش آگیا

لاہور میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ نے خودکشی کی کوشش کیوں کی ؟؟ گتھی سلجھنے لگی۔ جنرل اسپتال میں طالبہ کوطبیعت بہتر ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیا ہے۔ ،طالبہ نے اپنے اہل خانہ سے بات چیت کی،پولیس کےمطابق طالبہ کی موبائل کالز کا ریکارڈ نکلوایا گیا،- 27 منٹ تک لڑکی سے بات کرنے والے نوجوان کو شامل تفتیش کر لیا گیا۔ تفصیلی بیان ریکارڈ کیاجائیگا،پولیس تفتیش کےمطابق واقعہ ورثا کی جانب سے پسند کی شادی میں رکاوٹ پر پیش آیا،۔ سربراہ میڈیکل بورڈ ڈاکٹر جودت سلیم کا کہنا ہےریڑھ کی ہڈی کی سرجری سےمتعلق کل دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔ سربراہ میڈیکل بورڈ کےمطابق مجموعی طورپر مریضہ کی حالت تسلی بخش اورمستحکم ہورہی ہے۔ ماہر نفسیات کی ٹیم بھی کل مریضہ کا انٹرویو کرے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.