ایران احتجاج میں ہلاکتیں 500 سے تجاوز کر گئیں، انسانی حقوق تنظیم
ایران: احتجاج میں مرنے والوں کی تعداد 500 سے بڑھ گئی: انسانی حقوق تنظیم کا دعویٰ
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے کہا ہے کہ ایران میں شورش کے باعث مرنے والوں کی تعداد 500 سے بڑھ گئی ہے۔ روئٹرز کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی علما پر مشتمل اسٹیبلشمنٹ کو 2022 کے بعد سے اب تک کے سب سے بڑے مظاہروں کا سامنا ہے اور صدر ٹرمپ کئی بار دھمکی دے چکے ہیں۔ کہ اگر مظاہرین کے خلاف طاقت استعمال کی گئی تو امریکہ مداخلت کرے گا۔ انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹس ان ایران (ھرانا) جو ایران کے اندر اور باہر کارکن رکھتی ہے۔ ، اس نے 490 مظاہرین اور 48 سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جبکہ ایک ہزار 600 سے زائد افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ روئٹرز کا کہنا ہے کہ وہ ان اعداد و شمار کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں کر سکا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج عوام کا حق ہے مگر فساد برپا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ، امریکا اور اسرائیل فسادات پھیلا رہے ہیں، عوام ان سے دور رہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
انسانی حقوق
ایرانی صدر مسعود پزشکیان
برطانوی خبر رساں ادارے
انسانی حقوق تنظیم کا دعویٰ
ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.