احتجاجی صورتحال، امریکا نے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی
امریکا نے اپنے تمام شہریوں سے ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی
امریکا نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ ایران میں امریکا کے ورچوئل سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والے احتجاج شدت اختیار کر رہے ہیں اور یہ تشدد میں بدل سکتے ہیں۔ سفارت خانے نے امریکی شہریوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ممکن ہو تو زمینی راستے سے آرمینیا یا ترکیہ کے ذریعے ایران چھوڑ دیں اور ایسے انتظامات کریں ۔ جن میں امریکی حکومت کی مدد پر انحصار نہ ہو۔امریکی سفارت خانے کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ جو افراد ایران چھوڑنا نہیں چاہتے وہ کسی محفوظ جگہ پر گھر کے اندر رہیں اور احتجاجی سرگرمیوں سے دور رہیں۔ خوراک، پانی، ادویات اور دیگر ضروری اشیاء کا ذخیرہ کر لیں۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی زیرِ قیادت سینئر معاونین نے ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ ایران کے خلاف حملے سے پہلے سفارت کاری کو موقع دینا چاہیے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
ایران
امریکی نائب صدر
سفارت خانے
امریکی حکومت
ہدایت کر دی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.