بھارتی ایما پر دہشت گردی، بلوچستان کے منصوبوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش
بھارتی ایما پر دہشت گرد ترقیاتی منصوبوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: کور کمانڈر کوئٹہ
کور کمانڈر کوئٹہ نے کہا ہے کہ بھارتی ایما پر دہشت گرد بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں کو نشانہ بنا کر سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ .بلوچستان کے علاقہ بسیمہ کے مقامی افراد سے کور کمانڈر کوئٹہ نے ملاقات کی، کور کمانڈر تاجروں، اساتذہ، معززین اور نوجوانوں سمیت مقامی سٹیک ہولڈرز سے ملے۔ ، بسیمہ کی مقامی آبادی نے عوام سے براہِ راست رابطے پر کور کمانڈر کوئٹہ کا شکریہ ادا کیا اور کور کمانڈر کوئٹہ کی علاقہ مکینوں سے ملاقات کو عوام نے مسائل کے حل کی جانب مثبت قدم قرار دیا۔ کور کمانڈر کوئٹہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج سول انتظامیہ کے ساتھ ترقیاتی منصوبے جاری رکھے ہوئے ہے، ترقیاتی منصوبوں کا مقصد مقامی آبادی کو بہتر سہولیات اور معیارِ زندگی فراہم کرنا ہے۔ .انہوں نے بھارتی سرپرستی میں دہشت گردوں کے منفی پروپیگنڈے کو دو ٹوک انداز میں مسترد کر دیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
google news
بلوچستان
پاک فوج
ترقیاتی منصوبے
کور کمانڈر کوئٹہ
بھارتی ایما پر دہشت گرد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.