اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا عمل آئین کے مطابق مکمل، نوٹیفکیشن جلد جاری
اپوزیشن لیڈرکی تقرری:حکومت اور پی ٹی آئی میں اتفاق ہوگیا
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان اتفاقِ رائے ہو گیا ہے۔ اس پیش رفت کی تصدیق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کی ہے۔بیرسٹر گوہر کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی نشست سات اگست سے خالی تھی،۔ جس کا باضابطہ اعلان آج اسپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں کر دیا۔ انہوں نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ طریقۂ کار بھی طے پا گیا ہے اور پی ٹی آئی آج ہی اس سلسلے میں درکار دستاویزات جمع کرا دے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان کے مطابق محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جمعرات تک جاری ہونے کا امکان ہے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا عمل آئین اور پارلیمانی ضابطۂ کار کے مطابق مکمل کیا جا رہا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پاکستان تحریک انصاف
محمود خان اچکزئی
اسپیکر قومی اسمبلی
بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی
اپوزیشن لیڈرکی تقرری
اپوزیشن لیڈر مقرر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.