پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے دوریاں ختم کرنے کا فیصلہ
پیپلز پارٹی کا پارلیمانی اجلاس میں ن لیگ سے دوریاں ختم کرنے کا فیصلہ
پاکستان پیپلزپارٹی نے پارلیمانی اجلاس میں ن لیگ سے دوریاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ،طے پایا کہ ملک کےوسیع تر مفاد میں پاکستان پیپلزپارٹی حکومت کا بھرپورساتھ دے گی۔ ،راجہ پرویز اشرف نے تصدیق کر دی۔جیالےرہنما راجہ پرویز اشرف نےاجلاس میں فیصلےکی تصدیق کرتےہوئےکہاملک کےوسیع ترمفاد میں پیپلز پارٹی یکسوئی سےنظام کے ساتھ کھڑی ہے،حکومت کے اتحادی ہیں اور رہیں گے،سسٹم میں کوئی تبدیلی نطر نہیں آرہی۔ رہنما پی پی پی راجہ پرویزاشرف نےکہا پاکستان پیپلز پارٹی جو اج اس اتحاد میں ہے تو اس کی بنیادی وجہ یہ ہےکہ پاکستان کو اس اتحاد کی ضرورت ہےاس وقت پاکستان میں ایسےفیصلےکرنےکی ضرورت ہےکوئی جذباتی نہ ہو بلکہ قومی مفادات کو سامنے رکھ کر فیصلے کرنے چاہئیں۔ ،چاہے کوئی بھی پارٹی ہو۔اجلاس کے بعدجیالے رہنماؤں نےقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا مسئلہ جلد حل ہونے کی امید بھی ظاہر کردی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلزپارٹی
راجہ پرویز اشرف
دوریاں ختم کرنے کا فیصلہ
رہنما پی پی پی راجہ پرویزاشرف
قومی مفادات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.