فتنہ الخوارج پر مولانا فضل الرحمان نے حقائق بے نقاب کر دیے
مولانا فضل الرحمان نے فتنہ الخوارج کی دھجیاں اڑا دیں
مولانا فضل الرحمان نے فتنہ الخوارج کی دھجیاں اڑا دیں۔ایک سیشن کے دوران اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ علمائے حق پر کفر کا فتویٰ لگانے والے کون ہیں؟ حدیثیں گھڑنے والے کون ہیں؟ مولانا نے واضح کیا کہ مشرق سے کالی پگڑیوں والوں کے آنے کی احادیث و روایات ضعیف ہیں۔ ضعیف حدیث فضائل میں کام آتی ہے۔ ،حجت نہیں بنتی۔ مسئلے کا تعلق عقائد و احکامات سے ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ احادیث میں ذکر آتا ہے کہ یہ لوگ وقت کے علماء اور دینداروں کو قتل کریں گے۔ کیا آج ہم دیکھ نہیں رہے کہ علماء کو قتل کیا جا رہا ہے؟ وزیرستان میں ایک سال کے اندر ہمارے 3 علماء کو شہید کیا گیا۔ باجوڑ میں ہم نے بیک وقت 90 جنازے اٹھائے۔ مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ موضوعی احادیث کی بنیاد پر یہ قوتیں خود کو مسلمان اور دوسروں کو کافر قرار دیتی ہیں۔ احادیث میں انہیں لوگوں کے بارے میں آیا ہے کہ یہ خود کو مسلمان اور دوسروں کو کافر کہیں گے۔ جمیعت علمائے اسلام ایسی قوتوں سے مرعوب نہیں ہو گی۔ مسلمان کے خون کو اتنا ارزاں بنانے والے اسلام کی بات کیسے کرتے ہیں؟ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
فتنہ الخوارج
مولانا فضل الرحمان
دھجیاں اڑا دیں
موضوعی احادیث
کفر کا فتویٰ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.