آسٹریلیا کے رواں ماہ دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان
آسٹریلیا کے رواں ماہ دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا
آسٹریلیا کےرواں ماہ دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا،تین ٹی ٹوئنٹی میچز قذافی اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ آسٹریلیاکی کرکٹ ٹیم کےرواں ماہ دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا،آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ 28 جنوری کو لاہورپہنچےگا۔ ،جہاں پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلےجائیں گے، تمام میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلےجائیں گے۔ سیریزکا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 29 جنوری،دوسرا 31 جنوری جبکہ تیسرا اورآخری میچ یکم فروری کو شیڈول ہے۔ یہ ٹی ٹوئنٹی سیریز آئندہ ماہ ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا حصہ ہے۔ یہ آسٹریلیا کا مارچ 2022 کے بعد پاکستان کا تیسرا دورہ ہوگا،جو دونوں ممالک کے درمیان مضبوط کرکٹ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
head lines
بیٹھک
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news
google news
آسٹریلیا
قذافی اسٹیڈیم لاہور
قذافی اسٹیڈیم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
سیریز
آسٹریلیاکی کرکٹ ٹیم
آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.