منفی سیاست کرنے والوں کا ترقی سے کوئی تعلق نہیں ، عظمیٰ بخاری کا بڑا بیان
منفی سیاست کرنے والوں کا ترقی اور خوشحالی سے کوئی تعلق نہیں: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ منفی سیاست کرنے والوں کا ترقی اور خوشحالی سے کوئی تعلق نہیں۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت تمام اداروں میں جدید اصلاحات متعارف کروا رہی ہے۔ ، تعلیم، صحت، زراعت اور انفراسٹرکچر میں جدید تقاضوں کے مطابق کام کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دور حاضر کو مد نظر رکھتے ہوئے مریم نواز پنجاب میں ٹیکنالوجی کو ترجیح دے رہی ہیں، زراعت کو ہمیشہ ریڑھ کی ہڈی کہا گیا۔ ، لیکن پہلی مرتبہ مریم نواز نے زرعی شعبے میں حقیقی معنوں میں جدت متعارف کروائی ہے۔ ، آج پنجاب تعلیم، صحت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں باقی صوبوں سے آگے جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے طرز حکومت نے ثابت کیا وہ ایک کامیاب ایڈمنسٹریٹر ہیں، باقی صوبے مریم نواز سے سیکھنے کے خواہشمند ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
عظمیٰ بخاری
مریم نواز
زراعت
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
صوبائی وزیر عظمی بخاری
جدید اصلاحات
ایڈمنسٹریٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.