گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری
گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری
این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان ، بالائی خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں سردی کی شدید لہر سے خبردار کردیا ۔ الرٹ کےمطابق گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اورآزادکشمیرمیں جنوری کےآخرتک رات اورصبح کے اوقات میں شدید سردموسم متوقع ہے۔ ،ملک کےبالائی علاقوں میں درمیانےسےشدیددرجےکی برفباری کا امکان ہے، جس سے رابطہ سڑکیں ، ٹرانسپورٹ نظام اور بجلی کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے19جنوری کےدوران گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش اوربرفباری متوقع ہے۔ ،18 تا 20 جنوری مری اورگلیات میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، 20 سے 23 جنوری کے دوران اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے،20 تا 23 جنوری پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔این ڈی ایم اے نےکہا ممکنہ برفباری کے باعث برفانی تودے گرنےکا بھی خدشہ ہے۔ ،اس لئے عوام خصوصاً پہاڑی علاقوں میں غیرضروری سفرسےگریزکریں،میدانی علاقوں میں بعض مقامات پر کورا پڑنے سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
newspaper
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
الرٹ جاری
این ڈی ایم اے
بالائی علاقوں
برفباری
موسمیات
بارش کا امکان
گلگت بلتستا
شدیددرجے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.