پنجاب میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق 16 سے 19 جنوری کے دوران مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا۔ 20 سے 23 جنوری کے دوران مری گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق لاہور، سرگودھا، گوجرانوالہ، ساہیوال، ملتان، فیصل آباد ، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور ڈویژن میں بھی بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے لوکل گورنمنٹ، محکمہ صحت، ریسکیو، پولیس، محکمہ ٹرانسپورٹ کو الرٹ جاری کیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Pakistan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے پنجاب
بیشتر اضلاع
بارش اور سردی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.