کچہ پولیس آپریشن، عمرانی گینگ کے 11 ڈاکو گرفتار، ٹھکانے تباہ
کچہ عمرانی اور کچہ کراچی میں پولیس کا بڑا آپریشن 11 انتہائی مطلوب ڈاکوؤں کا سرنڈر
راجن پور کےکچہ عمرانی سکھانی اور کچہ کراچی میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں پولیس کی بڑی کامیابی ۔ڈی پی او محمد عمران کے مطابق آپریشن میں ڈاکوؤں کے ٹھکانوں پر ڈورن سے گولا باری کی جارہی ہے آپریشن میں ہلاک ہونے کے ڈر سے انتہائی مطلوب عمرانی گینگ کے 11ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا۔ ڈی پی او محمد عمران نے اپنی ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ کچے کے ڈاکؤ سرنڈر کر دیں ورنہ اپنی ھلاکت کے لیے تیار ہو جائیں تیسرا کوئی آپشن نہیں انہوں نے بتایاکہ آپریشن میں مرنے کے ڈر سے انتہائی مطلوب عمرانی گینگ کے 11ڈاکوؤں نے پولیس کو سرنڈر کردیا سرنڈر ڈاکوؤں نے بھاری اسلحہ سمیت پولیس کے سامنے پیش ہوگئے ہیں ۔ ڈی پی او راجن پور کے مطابق گرفتار ڈاکو اغوا ،قتل اور ڈکیتی کے درجنوں میں مقدمات میں مطلوب تھے گرفتار ڈاکوؤں کو قانون کے مطابق سزا دی جائےگی اور انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے ۔ڈی پی اوراجن پور نے بتایا کہ ڈاکوؤں کے ٹھکانوں اور بنکرز کو تباہ کردیاگیا ہے ۔ زید ڈاکوؤں کو پولیس کی جانب سے اعلان کیا جارہا ہے کہ وہ گرفتاری دے دین ،نہیں تو ہلاک ہوجائے گئیں ۔ڈی پی اوراجن پور کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔ڈی پی او راجن پور کا کہنا ہے کہ محفوظ پنجاب کے مطابق ضلع راجن پور کو مکمل طور پر پرامن ضلع بنایا جائے گا اور کچے سے ڈاکؤوں کا بھی مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ اب ضلع راجن پور میں کوئی نو گو ایریا نہیں ہے اور ریاست کی رٹ پوری طاقت کے ساتھ قائم ہے ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ڈاکوؤں
انتہائی مطلوب ڈاکوؤں کا سرنڈر
کچہ عمرانی
کچہ کراچی
پولیس کا بڑا آپریشن
ڈی پی او محمد عمران
انتہائی مطلوب عمرانی گینگ
ڈی پی او راجن پور
مقدمات میں مطلوب
پولیس کے سامنے سرنڈر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.