ریلوے پولیس نے گھر سے بھاگے بچے پکڑ کر ورثا کے حوالے کر دیے
ریلوے پولیس نے گھر سے بھاگے 658 لڑکے،لڑکیوں کو پکڑ کر ورثا کے حوالے کر دیا
ریلوے اسٹیشن گھروں سے بھاگنے والے بچے بچیوں کی آماجگاہ بن گئے، ریلوے پولیس نے 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑ کر ورثا کے حوالے کر دیا۔ اعداد و شمار کے مطابق ریلوے پولیس نے 2025 میں مجموعی طور پر 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑا جن میں 413 لڑکے اور 245 لڑکیاں شامل ہیں۔ جو گھروں سے بھاگ کر مختلف ریلوے اسٹیشن آگئے تھے ان کو ان کے ورثہ کے حوالے کیا۔ اعداد و شمار کے مطابق ان میں 15سے 18سال بچیاں جبکہ لڑکوں میں 14سے لیکر 17 سال کی عمر کے لڑکے شامل ہیں، زیادہ تر 12 سے 15 سال کی عمر کے لڑکے اور لڑکیاں شامل ہیں۔ جو گھر میں گھریلو حالات سے تنگ آکر بھاگ کر یا تو اپنے عزیز و اقارب کی طرف جانے کی کوشش کرتے ہیں یا پھر ریلوے اسٹیشن پر ہی گزارا کرتے ہیں۔ ابتدائی معلومات اور تفتیش کے دوران زیادہ تر بچوں نے گھروں سے بھاگنے کی وجہ بیروزگاری، کھانے پینے کی کمی اور والدین کی ڈانٹ ڈپٹ یا زبردستی ان کو کام کاج پر لگانے سوشل میڈیا کی چکا چوند اور عشقِ پیار محبت سمیت اچھا لائف اسٹائل بنانے کیلیے گھر سے فرار ہونا قرار دیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Magazine News
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
سوشل میڈیا
اعداد و شمار
ریلوے اسٹیشن
ریلوے پولیس
ورثا کے حوالے کر دیا
ریلوے اسٹیشن گ
ابتدائی معلومات
لائف اسٹائل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.