ذیشان ناصر ہمالین آئی بیکس شکار، 43.5 انچ سینگ کے ساتھ نمایاں اعزاز حاصل
ذیشان ناصر نے ہمالین آئی بیکس کا کامیاب شکار کرکے ایک نمایاں اعزاز حاصل کر لیا
لوئر چترال کے مقامی شکاری ذیشان ناصر نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا کامیاب شکار کرکے ایک نمایاں اعزاز حاصل کر لیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے ترجمان لطیف الرحمان کے مطابق یہ شکار جاری ٹرافی ہنٹنگ سیزن کے دوران کیا گیا۔ شکار کیے گئے ہمالین آئی بیکس کی عمر 10 سال تھی اور اس کے سینگوں کا سائز 43.5 انچ ریکارڈ کیا گیا۔ ، جو اس نوع کی شکار کی ایک غیر معمولی خصوصیت ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ وادی ارکاری میں مؤثر حفاظتی اقدامات کے باعث ہمالین آئی بیکس کی آبادی میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ ، جس سے اس کے شکار کی اجازت دینے والے قوانین کو تقویت ملی ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق، ٹرافی ہنٹنگ قوانین کے تحت شکار سے حاصل ہونے والی رقم کا 80 فیصد حصہ ویلیج کنزرویشن کمیٹیوں کو دیا جاتا ہے۔ ، جو مقامی فلاح و بہبود، تعلیم اور صحت کے مختلف منصوبوں پر خرچ کرتے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
اعزاز حاصل کر لیا
محکمہ وائلڈ لائفشکار
سینگوں
ٹرافی ہنٹنگ سیزن
کامیاب شکار
آئی بیکس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.