ٹرمپ انتظامیہ ایران سے ڈیل کی شرائط، 4 بنیادی مطالبات سامنے
ٹرمپ انتظامیہ ایران سے نئی ڈیل کیلئے کونسی 4 شرائط عائد کرنا چاہتی ہے؟
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران سے نئی ڈیل کے لیے چار شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان شرائط میں افزودہ یورینیئم کی ایران سے مکمل منتقلی، مقامی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی حد بندی اور علاقائی پراکسیز سے تعاون بند کرنا شامل ہیں۔ امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کا نیول بلاکیڈ کرنے کی کوشش کر رہی ہے تاکہ ایران تیل برآمد نہ کرسکے۔. واضح رہے کہ اس سے قبل ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ کسی بھی قسم کےحملے کو مکمل جنگ تصور کیا جائےگا۔ اس کے علاوہ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاکہ ایران کسی بھی فوجی جارحیت کا منہ توڑجواب دےگا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
امریکی میڈیا
ٹرمپ انتظامیہ
مکمل منتقلی
افزودہ یورینیئم
حملے کو مکمل جنگ تصور کیا جائےگا
میزائلوں کی حد بندی
شرائط
تبصرے
Please keep the discussion respectful.