راجن پور پولیس آپریشن: مزید 98 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
راجن پور: کچے کے علاقے میں پولیس کا بڑا آپریشن، مزید 98 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
راجن پور کے کچے کے علاقوں میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن بدستور جاری ہے،۔ جس دوران مزید 98 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال کر خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق سرینڈر کرنے والوں میں 8 ایسے خطرناک ملزمان بھی شامل ہیں جن کی گرفتاری پر سر کی قیمت مقرر تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اب تک مجموعی طور پر 309 ڈاکو ہتھیار ڈال چکے ہیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے ڈاکو اغوا، قتل اور ڈکیتی جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ ، جبکہ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے 33 ٹھکانے اور بنکرز بھی مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
ڈاکوؤں
کچے کے علاقے
راجن پور
آپریشن بدستور جاری
خطرناک ملزمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.