بھارت طیارہ حادثہ: مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ سمیت 6 افراد ہلاک
بھارت میں طیارہ گر کر تباہ، نائب وزیراعلیٰ مہاراشٹرا سمیت 6 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت 6 افراد ہلاک ہوئے، طیارہ ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوا۔ ، طیارے کو حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں پیش آیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے میں سوار افراد میں سے کوئی زندہ نہیں بچ سکا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں، تاہم متعلقہ اداروں کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بھارتی میڈیا
نائب وزیراعلیٰ مہاراشٹرا
بھارتی ریاست مہاراشٹرا
6 افراد ہلاک
طیارے کو حادثہ
تحقیقات کا آغاز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.