کوہستان اسکینڈل ریکوری: نیب کی تاریخ کی سب سے بڑی یکمشت رقم جمع
کوہستان اسکینڈل: نیب کی تاریخ کی سب سے بڑی یکمشت ریکوری، 4 ارب 5 کروڑ قومی خزانے میں جمع
پشاور: نیب نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی یکمشت ریکوری کی۔ جس میں کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں ملوث مرکزی ملزم قیصر اقبال کے فرنٹ مین ممتاز خان ڈمپر ڈرائیور قومی خزانے میں 4 ارب 5 کروڑ روپے جمع کرانے کے بعد رہا ہوگیا۔ نیب ذرائع کے مطابق کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل کے گرفتار ملزم ممتاز خان نے پلی بارگین کی رقم نقد، جائیداد اور گاڑیوں کی صورت میں قومی خزانے میں جمع کرائی۔ ذرائع کے مطابق ملزم قیصر اقبال نے مبینہ طور پر اپنے فرنٹ مین ڈمپر ڈرائیور ممتاز خان کو استعمال کیا۔ ، ممتاز خان نے جعلی کمپنی کے نام پر بینک اکاؤنٹس کھولے اور ان ہی کے ذریعے قومی خزانے سے بڑی رقم باہر منتقل کی۔ گزشتہ روز ملزم اور اور پلی بارکیننگ سے متعلق درخواست کی سماعت احتساب عدالتوں کے انتظامی جج ظفرخان نے کی تھی ۔ جس دوران ڈپٹی پراسیکیورٹر جنرل نیب خیبر پختونخوا محمد علی عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ ملزم ممتازکوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں ملوث ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
پلی بارگین
قومی خزانے
قومی خزانے میں جمع
کوہستان اسکینڈل
ممتاز خان
جعلی کمپنی
ملزم قیصر اقبال
نٹ مین ممتاز خان ڈمپر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.