بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، پمز اسپتال میں آنکھوں کا معائنہ
پمز اسپتال میں آنکھوں کا معائنہ، بانی پی ٹی آئی بالکل ٹھیک ہیں، عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نے سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں کی وضاحت کردی۔ عطاتارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی بالکل صحت مند ہیں، ڈاکٹرزکی تجویز پرگزشتہ ہفتے کی رات پمزمیں آنکھوں کےماہرین نے معائنہ کیا۔ 20 منٹ طبی معائنے کےبعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ ڈاکٹرز نے تجویز کیا کہ بانی پی ٹی آئی کو معمولی طبی کارروائی کیلئے پمز اسپتال لے جانا ضروری ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کی حالت یہاں تک کیوں پہنچی کہ انہیں اسپتال لےجانا پڑا؟ انکی بیماری کوکیوں چھپایا گیا؟ بانی کی صحت کےبارےمیں ان کی فیملی کوکیوں نہیں بتایاگیا؟۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
google news
بانی پی ٹی آئی عمران خان
اسپتال
عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ
پمز اسپتال
وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ
بانی کی صحت
معمولی طبی کارروائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.