پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، یکم فروری سے نئی قیمتیں
یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم فروری سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 9 روپے 47 پیسے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 69 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 36 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع نے بتایا کہ اوگرا 30 جنوری کو ورکنگ پٹرولیم ڈویژن کو بھجوائے گا۔ ، وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
news headlines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
پٹرولیم مصنوعات
لائٹ ڈیزل آئل
پٹرول کی قیمت
انڈسٹری ذرائع
بڑے اضافے کا امکان
وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.