عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی، 6 ماہ کی بڑی گراوٹ ریکارڈ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد سے زائد کی کمی
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم ہونے پر تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد سے زائد کمی ہوئے جو چھ ماہ کے دوران ایک دن میں ہونے والی سب سے بڑی کمی ہے۔ امریکی خام تیل 5.6 فیصد کمی کے ساتھ 61 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے۔ ،جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 5.5 فیصد کمی ہوئی ہے،قیمت 65.5 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
city news
latest news
breaking news
headlines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
عالمی منڈی
خام تیل
امریکی خام تیل
برطانوی خام تیل
کمی
65.5 ڈالر فی بیرل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.