پنجاب کی جیلوں میں منشیات کا استعمال، 3 ہزار سے زائد قیدی نشے کے عادی
پنجاب کی جیلوں میں 3 ہزار سے زائد قیدیوں کا منشیات استعمال کرنے کا انکشاف
پنجاب کی جیلوں میں تین ہزار سے زائد قیدیوں کا منشیات استمال کرنے انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ جیل خانہ جات نےلاہورہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کروادی،رپورٹ کےمطابق سب سے زیادہ آئس اور چرس استعمال کی جاتی ہے۔ ،پنجاب کی جیلوں میں 2025 میں 10 ہزار 166قیدیوں کےٹیسٹ کیے گئے،جس میں 3873 قیدی نشے کے عادی نکلے۔ رپورٹ کےمطابق جیلوں میں منشیات اسمگلنگ روکنےکیلئے باڈی اسکینرزلگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
رپورٹ
محکمہ جیل خانہ جات
انکشاف
پنجاب کی جیلوں
باڈی اسکینرز
نشے کے عادی
آئس اور چرس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.