لاہور میں بسنت فیسٹیول لوٹ آیا، چھتوں پر پتنگ بازی اور بوکاٹا کی گونج
لاہور میں بسنت لوٹ آئی،شہر بھر میں چھتوں پر پتنگ بازی،ڈھول کی تھاپ پر بوکاٹا کی صدائیں
لاہور میں بسنت فیسٹیول کا آغاز ہوگیا،شہر بھر میں چھتوں پر پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاری ہے،ڈھول کی تھاپ پر بوکاٹا کی صدائیں گونج رہی ہیں۔ پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے رات 12 بجے پتنگ اڑا کربسنت فیسٹیول کاباقاعدہ آغازکیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے آغاز پرسوشل میڈیا پر ویڈیو پوسٹ کی،جس میں لوگ پتنگ اڑاتے نظر آرہےہیں۔ ،بسنت کے باقاعدہ آغاز سےکچھ وقت پہلےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےلاہور کےمختلف علاقوں کا دورہ بھی کیا۔ لاہوریوں رات بھر پتنگ اڑانے کے بعد مختلف ناشتہ پوائنٹس پر پُہنچ گئے،ناشتے پر ہاتھ صاف کرنے کے بعد اب موچی گیٹ پر نوجوان بڑی تعداد میں پتنگ بازی کے سامان کی خریداری کے لیے پہنچے ہیں۔ بسنت کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے خواتین بھی پیچھے نہ رہیں،کئی خواتین خود بھی پتنگ ہاتھوں میں لیے چھتوں پر موجود ہیں، باقی خواتین نے ہاتھوں پر مہندی سجائی رکھی ہے،رنگ برنگے لباس پہنے ہیں اور مزیدار پکوان سے بسنت کا استقبال کر رہی ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper today
city news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
بوکاٹا کی صدائیں
بسنت فیسٹیول
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری
لاہوریوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.