پاکستان میں روزگار کے مواقع، اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں ضروری: صدر عالمی بینک
پاکستان کو اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، صدرعالمی بینک
صدر عالمی بینک اجے بنگا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، پاکستان میں ہر سال 25 سے 30 لاکھ نئی ملازمتیں ضروری ہیں۔ عالمی بینک کےصدراجےبنگا نےبین االاقوامی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں کہانوجوان آبادی کو روزگار نہ ملا تو بے روزگاری، بدامنی،ہجرت بڑھے گی،عالمی بینک پاکستان کے ساتھ سالانہ 4 ارب ڈالر کی شراکت داری کرے گا۔ صدرعالمی بینک نےکہا نوکریوں کا 90 فیصد حصہ نجی شعبہ پیداکرتا ہے،زراعت سے ایک تہائی روزگار پیدا ہو سکتا ہے،بجلی کاشعبہ سب سےبڑا مسئلہ،اصلاحات فوری ضروری ہیں،بجلی نقصانات معیشت اور سرمایہ کاری کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ انہوں نےکہا کہ سولرتوانائی فائدہ مند مگر نظام کی بہتری ضروری ہے،صحت، انفرا اسٹرکچر، سیاحت، زراعت میں زیادہ روزگارکےمواقع ہیں،ماحولیاتی تحفظ کو ترقیاتی منصوبوں کا حصہ بنانا ہوگا۔
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
عالمی بینک
صدرعالمی بینک
صدر عالمی بینک اجے بنگا
بین االاقوامی خبررساں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.