بسنت فیسٹیول پر پابندیاں، دھاتی اور کیمیکل ڈور کے خلاف سخت ایکشن: آئی جی پنجاب
دھاتی، کیمیکل وممنوعہ ڈور کےاستعمال پر سخت ایکشن لیا جائے، آئی جی پنجاب
بسنت فیسٹیول کا آغاز، آئی جی پنجاب راؤعبدالکریم نے لاہور پولیس کو الرٹ رہنے کا حکم دیدیا۔ آئی جی پنجاب راؤعبدالکریم کاکہنا ہے کہ 6،7اور8فروری کےدوران محفوظ اور خوشگوار بسنت کے لئے ایس اوپیزپرعملدرآمدیقینی بنائیں۔ ،دھاتی،کیمیکل وممنوعہ ڈور کے استعمال پر سخت ایکشن لیاجائے، ایئرپورٹ، فضائی راستوں، حساس تنصیبات،ممنوعہ علاقوں میں پتنگ بازی پرپابندی برقرار ہے۔ آئی جی پنجاب کاکہنا ہےکہ پولیس افسران تین روزہ بسنت کے دوران حکومتی ضابطہ اخلاق کی پابندی کی چیکنگ یقینی بنائیں۔ ،شہری قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کے پیش نظر ذمہ داری کا ثبوت دیں، قوانین پر عملدرآمد کریں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
آئی جی پنجاب
انسانی جانوں
پولیس کو الرٹ
راؤعبدالکریم
بسنت فیسٹیول کا آغاز
پتنگ بازی پرپابندی
پابندی کی چیکنگ یقینی بنائیں
قوانین پر عملدرآمد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.